Tag Archives: سنسناٹی اوپن ٹینس

ڈینئیل میدو یدیو نے پہلی بار سنسناٹی اوپن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

سنسناٹی ( 92 نیوز) روس کے ڈینئیل میدو یدیو نے پہلی بار سنسناٹی اوپن ٹینس کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ روسی کھلاڑی نے فیصلہ کن معرکے میں بیلجئیم کےڈیوڈ گوفن کو اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی۔ پہلے سیٹ میں   دلچسپ مقابلہ ہوا ،دونوں کھلاڑیوں  نے  حریف پر برتری کیلئے  بھر پور  کوشش کی لیکن ڈینئیل نے ٹائی بریکر پر سیٹ  اپنے نام کر لیا ۔ دوسرے سیٹ میں  بھی بیلجئین  کھلاڑی میچ میں واپسی کرنے میں ناکام رہے اور روسی کھلاڑی نے چھ،چار سے میچ جیت کر سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا،میدویدیو  کی جیت کا اسکور سات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سنسناٹی اوپن ٹینس سوئس ٹینس اسٹار راجرفیڈرر اپ سیٹ شکست

سنسناٹی اوپن ٹینس ، سوئس ٹینس اسٹار راجرف...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ شام ۷:۵۹ شام

 کولمبس (92 نیوز) سنسناٹی اوپن ٹینس میں سوئس ٹینس اسٹار راجرفیڈرر کو اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ روس کے آندرے روبلف نے اسٹریٹ سیٹس سے مقابلہ اپنے نام کیا۔ سنسناٹی اوپن ٹینس میں کانٹے کے مقابلے جاری ہیں۔ اپ سیٹ شکستوں نے ایونٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا۔ سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا ٹورنامنٹ میں سفر اختتام پذیر ہو گیا۔ سوئس ٹینس اسٹار  کو پری کوارٹر فائنل میں روس کے آندرے روبلفAndrey Rublev نے اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی ۔ رشین ٹینس پلئیر نے سوئس ٹینس اسٹار کو میچ میں مکمل طور پر بے بس کیے رکھا اور کھل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز