Tag Archives: سندھ


سندھ ، کورونا وائرس ، مزید ، 2 مریض ، دم ، توڑ

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 2 مریض دم تو...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۲:۵۴ شام ۲:۵۴ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی۔ صوبے میں مزید پچاس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سندھ میں مریضوں کی تعداد 1036ہو گئی ہے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ شہری احتیاط کریں۔ ہم اپنی مدد آپ نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرے گا۔ انہوں نے اپیل کی کہ شہری شب برات کے موقع پر اپنے گھروں میں رہتے ہوئے بزرگوں اور ملک و قوم کیلئے دعائیں کریں۔ یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.