Tag Archives: سندھ ہائی کورٹ

لاپتہ

لاپتہ 18بچوں کاسراغ نہ ملا، سندھ پولیس کا ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) لاپتہ 18بچوں کا سراغ نہ ملا ، سندھ پولیس نے اعتراف کر لیا ۔ کراچی سے بچوں کے لاپتہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو لاپتہ بچوں کا مکمل نادرا ریکارڈ ایف آئی اے  کو دینے کی ہدایت کردی ، ایف آئی اے حکام نے عدالت کو بتایا کہ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل بچوں کی بازیابی کیلئے کام کررہا ہے ۔ لاپتہ بچوں سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت  ہوئی ، پولیس نے 18 بچوں کی بازیابی میں ناکامی کا اعتراف کرلیا ۔  6 سال سے اپنی بچی کی تلاش میں بھٹکنے والی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زہریلا کھانا

کراچی ، زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی امو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام ۱:۰۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی  میں زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے دوبچوں کے والدین نے ذمہ داروں کو معاف  کردیا۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فریقین میں سمجھوتہ ہوگیاہے، عدالت نےکہاکہ سمجھوتے کی نقول  ٹرائل کورٹ  میں پیش کی جائیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں کلفٹن میں ریسٹورنٹ کا زہریلا کھانا کھانے سے دومعصوم بھائیوں احمد اور محمد کی موت  کے کیس میں  ملزمان کی ضمانت  بارے سماعت ہوئی ، بچوں کے والدین نے  ذمہ داروں کو معاف کردیا ۔ وکیل نے بتایاکہ بچوں کے والدین اور ہوٹل انتظامیہ میں سمجھوتہ ہوگیاہے۔بچوں کے والدین نے ذمہ داروں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ چکرا گوٹھ

کرپشن کیسز میں ملزمان کی ضمانتوں کاکیس،چ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱:۴۶ شام ۱:۴۶ شام

کراچی ( 92 نیوز)کرپشن کیسز میں ملزمان کی ضمانتوں کے کیس  میں  چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ  نیب حکام پر برہم  ہو گئے ، ریمارکس دیے کہ   لوگوں کی پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں ، تفتیشی افسران کو  6 ماہ کیلئے جیل بھیج دیں تو پورا قانون جان جائیں گے ، کارکردگی یہی رہی تو ڈی جی نیب کو طلب کر لیتے ہیں ۔ سندھ ہائیکورٹ نے سابق جیالے رکن سندھ اسمبلی کے کیس میں نیب کے تفتیشی افسر پر شدید برہمی کا اظہار کیا ،  چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ  نے ریمارکس دیے کہ 3 سال سے تفتیشی افسر ہیں  ، لیکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کیخل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۲:۳۳ شام ۲:۳۳ شام

کراچی (92 نیوز ) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خواتین پر حملے کرنے والے چھلاوا ملزم کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ دوسری جانب پولیس ملزم کو تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے جب کہ پولیس نے ایک بار پھر ملزم کے مزید خاکے جاری کر دیئے ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز