Tag Archives: سندھ ہائیکورٹ


کراچی، پانی کی قلت، معاملہ، سندھ ہائیکورٹ، جسٹس کے کے آغا، ایس ایس پی ملیر، ڈی سی کورنگی، 92 نیوز

کراچی میں پانی کی قلت کا معاملہ سندھ ہائی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۳:۰۲ شام ۳:۰۲ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں پانی کی قلت کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ تک پہنچ گیا۔ ملیر میں پانی کے غیرقانونی کنکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالت نے تمام غیرقانونی کنکشنز فوری ختم کرنے کا حکم اور آئندہ سماعت پر ڈی سی ملیر اور ڈی سی کورنگی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی واٹر بورڈ اور تمام 6 اضلاع کے ایس ایس پیز پیش ہوئے اور اپنے علاقوں میں پانی چوری سے متعلق رپورٹ جمع کرائی۔ ڈی سی ویسٹ نے بتایا کہ واٹر بورڈ کے صرف 3 پمپنگ اسٹیشن فعال ہیں، جبکہ ایم ڈی واٹر بورڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز