Tag Archives: سندھ پولیس

سندھ پولیس کس کا حکم مانے ، اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر گئی ‏

سندھ پولیس کس کا حکم مانے ، اختیارات کی جن...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ شام ۱۲:۰۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ پولیس کس کا حکم مانے ، سندھ پولیس کے نظام میں اختیارات کی جنگ شدید ہو گئی ۔  پولیس آرڈر2002بحالی کامسودہ اختلافات کی نذر ہو گیا ، ایک طرف سندھ پولیس اختیارات کی خواہشمند ہے تو دوسری طرف سندھ حکومت پولیس کو اپنے تابع لانے پربضدہے۔ پولیس سے متعلق نئے قانون کا معاملہ کئی سال سے زیر التوا ہے ، سیاست زدہ نظام، تھانہ کلچر سے عوام پریشان ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے11سالہ دوراقتدار میں پولیس قانون کاچوتھا تجربہ ہے۔ سندھ پولیس پی کیو آر کے جعلی کارڈز بنانے والا آفس سپرنٹنڈنٹ گرفتار وادی مہران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ پولیس

سندھ پولیس کےکمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

بینکاک( 92 نیوز ) سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کو چت کر دیا۔ سندھ پولیس کے کمانڈو نے بھارتی کھلاڑی کوچاروں خانے چت کردیا۔ بینکاک میں بین اقوامی کک باکسنگ مقابلے میں بھارت کے کھلاڑی کی ایک نہ چلی۔ ایس ایس یو کمانڈو سعید کامقابلہ بھارتی کھلاڑی تیجاسوی واسو سے تھا ۔ سعید نے دو منٹ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو بھی چت کردیا آئی جی سندھ نےپولیس کمانڈو کی کامیابی پر انعام کا اعلان کیاہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

رباب ہانی قتل نرس لاش پولیس

سندھ پولیس پی کیو آر کے جعلی کارڈز بنانے و...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں اے وی سی سی پولیس نے بڑی کارروائی کے دوران سندھ پولیس پی کیو آر کے جعلی کارڈز بنانے والا آفس سپرنٹنڈنٹ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے وی سی سی کے مطابق آفس سپرنٹنڈنٹ عارف شاہ  سینٹرل پولیس آفس میں تعینات تھا۔ ملزم کے قبضے سے پی کیو آر کے جعلی کارڈز اور ایڈیشنل آئی جی سندھ کی جعلی مہریں برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی اے وی سی سی فد حسین نے بتایا کہ ملزم کی گرفتار آئی جی سندھ کے احکامات پر عمل میں آئی  جبکہ اس کے خلاف مقدمہ بھی درج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز