Tag Archives: سندھ حکومت ‏


سندھ حکومت کا 20 لاکھ راشن بیگز غریبوں میں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) کورونا وائرس کے  پھیلاؤ کے پیش نظر  سندھ حکومت نے 20 لاکھ راشن بیگز غریبوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،  وزیر اعلیٰ سندھ سید  مرادعلی شاہ نے کہا کہ شہروں کی بندش سے غریب لوگ خوراک کی فکر میں مبتلا ہیں ۔ سندھ میں کورونا وائرس کے حملے جاری  ہیں ، کورونا وائرس کی صورتحال مزید تشویشناک  ہو گئی ہے ،  مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق  ہوئی ہے ۔ صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 213 ہوگئی   ، کورونا وائرس سے متاثرہ 41 افراد کی سفری ہسٹری نہیں، جبکہ 2 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.