سندھ حکومت

January 5, 2021
وزیر اعظم نے سندھ حکومت کی بیڈ گورننس ایکسپوز کرنے کی ہدایت کر دی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے سندھ حکومت کی بیڈ گورننس ایکسپوز کرنے کی ہدایت کر دی۔

December 15, 2020
کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، ملیر میں تعفن پھیلنے لگا
کراچی(92 نیوز)سندھ حکومت کی صفائی مہم کے باوجود کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر موجود ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ملیرمیں صفائی مہم برائے نام ہے جس کی وجہ سے کچرے کے ڈھیروں سے تعفن پھیلنے لگا۔

November 28, 2020
کورونا کو نزلہ زکام کہنے والے آج اپوزیشن کو ایس او پیز یاد دلا رہے ہیں ، مرتضیٰ وہاب
کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا کو نزلہ زکام کہنے والے آج اپوزیشن کو کورونا ایس او پیز یاد دلا رہے ہیں ، ان کا مقصد پیپلزپارٹی کو ٹارگٹ کرنا ہے ۔

November 27, 2020
سندھ میں آج سے کاروباری سرگرمیاں رات آٹھ بجے تک جاری رکھی جائیں گی
کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے تاجروں کے مطالبات مان لئے۔ آج سے کاروباری سرگرمیاں رات آٹھ بجے تک جاری رکھی جائیں گی۔

November 26, 2020
سندھ حکومت تاجروں کو بلیک میل کرنا بند کرے، خالد مقبول صدیقی
کراچی (92 نیوز) متحدہ سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے سندھ حکومت تاجروں کو بلیک میل کرنا بند کرے، وفاق کراچی کے مسائل کے حل کیلئے جلد قانون سازی کرے۔

November 26, 2020
سندھ حکومت کی جانب سے جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی غیر قانونی تعیناتی کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت کی جانب سے جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی غیرقانونی تعیناتی کا معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا ۔