Tag Archives: سنبھالا

معاشی ٹیم ، بڑی ، مشکل ، معیشت ، سنبھالا، وزیراعظم، عمران خان

معاشی ٹیم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سنبھالا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۵ شام ۳:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا معاشی ٹیم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سنبھالا۔ پاکستانی روپیہ اب مستحکم ہو رہا ہے۔ پن بجلی منصوبے پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا پاکستان میں سستی بجلی کے بجائے مہنگی بجلی کے منصوبے لگائے گئے۔ مہنگی بجلی کی وجہ قلیل المدتی منصوبہ ہے۔ پانی سے بجلی بنانے کے بجائے مہنگے تیل سے بجلی پیدا کی گئی۔ میری معاشی ٹیم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سنبھالا۔ پاکستانی روپیہ اب مستحکم ہوتاجا رہا ہے۔ اب ہوا سے بجلی بنے گی، برآمد کیے گئے ایندھن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نااہلوں کٹھ پتلی ٹولے ملک سنبھالا بلاول بھٹو ایمنسٹی اسکیم

نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جا رہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

گھوٹکی (92 نیوز) پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ہے۔ گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافہ ہو گیا ہے، مہنگائی اور بے روز گاری بڑھ رہی ہے جبکہ دوائیاں بھی مہنگی کردیں گئی ہیں۔  بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  حکمران غربت نہیں، غریب کو ختم کررہے ہیں۔ عمران خان کا ہر نعرہ جھوٹا نکلا، خودکشی کی بجائے یہ آئی ایم ایف کے قدموں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز