Tag Archives: سمن آباد ‏

سمن آباد چھت گر گئی دو افراد جاں بحق لاہور ‏ ‏92 نیوز پکی ٹھٹھی ‏ صوبائی وزیراطلاعات ‏ میاں اسلم اقبال ‏ ڈپٹی کمشنر ‏

سمن آباد میں مکان کی چھت گر گئی ، دو افرا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

لاہور (92 نیوز)لاہور کے علاقے پکی ٹھٹھی سمن آباد میں بوسیدہ مکان  کی چھت گرنے سے دوافرادجاں بحق ہو گئے ، پانچ کو ملبے تلے سے زندہ نکال لیا گیا۔اطلاع ملتے ہی صوبائی وزیراطلاعات میاں اسلم اقبال اور ڈپٹی کمشنر بھی موقع پر پہنچ گئے۔ لاہور کے علاقے  سمن آباد میں افسوسناک واقعہ میں  بوسیدہ مکان  کی چھت گرنے سے دوافراد لقمہ اجل بن گئے، ریسکیو ٹیموں نے پانچ کو ملبے تلے سے زندہ نکال لیا گیا۔ لاہور،تین منزلہ مکان کی چھت گر گئی ، 6افراد جاں بحق پکی ٹھٹھی میں اہلخانہ گھر میں موجود تھے کہ اچانک  چھت نیچے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ ‏ داماد شہریار ‏ فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز آصف بٹ ‏ عمران بٹ ‏ سمن آباد ‏ سیاسی رنجش ‏ ملزم علی رضا

رانا ثناء اللہ کا داماد شہریار مزید 5روزہ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) قتل کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے داماد ملزم رانا شہریار کے خلاف کئی نئے انکشافات سامنے آگئے، آصف بٹ اور عمران بٹ قتل کیس میں گرفتارکرائے کے قاتل نے ملزم کے خلاف پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا،ادھر عدالت نے ملزم شہریار کو مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالےکردیا۔ سمن آباد میں سیاسی رنجش پرقتل ہونے والے آصف بٹ اورعمران بٹ کے مقدمہ قتل میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے داماد ملزم رانا شہریارکے حوالے سے کئی نئے انکشافات سامنے آگئے، قتل کیس میں گرفتار ملزم علی رضا نے رانا شہریار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز