Tag Archives: سمندری

عابد شیر علی ‏ غیر قانونی فارم ہاؤس فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز نواحی علاقے ‏ سمندری ‏

عابد شیر علی کا غیر قانونی فارم ہاؤس مسما...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد کے نواحی علاقے سمندری میں لیگی رہنما سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی  کا غیرقانونی فارم ہاؤس گرا دیا گیا ہے، فارم ہاؤس محکمہ جنگلات کی جگہ پر قائم کیا گیا تھا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری نے چک 65 گ ب میں کارروائی کی اور مشینری کی مدد سے پختہ تعمیرات گرا دیں۔ انتظامیہ کے مطابق یہ فارم ہاؤس عابد شیر علی اور ان کے بہنوئی قیصرعزیز نے محکمہ جنگلات کی زمین پر بنا رکھا تھا ، جسے گرا کر اراضی محکمہ جنگلات کے حکام کے سپرد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں سمندری ہوائیں تھمنے سے شہر کے د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں گرمی کی نئی لہر کا آغاز ہو گیا۔ سمندری ہوائیں تھمنے سے شہر کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ کراچی میں ستمبر پھر ستم ڈھانے لگا۔ سر پر سوار سورج بھی آنکھیں دکھانے لگا۔ شہر سے سمندری ہوائیں بھی روٹھ گئیں۔ موسم کا حال بتانے والوں نے خبردار  کرتے ہوئے کہا کہ ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ منگل تک شہر میں گرمی راج کرے گی۔ چار روزہ جزوی ہیٹ ویو کے پہلے روز ہی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ کوچھو گیا۔ بھارتی گجرات اور بحیرہ عرب  میں ہوا کا کم دباؤ شہرقائد میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سمندری ٹرمپ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ امریکی نیوز ‏ ویب سائٹ ‏ ایکسِیُوس

سمندری طوفان روکنے کیلئے ٹرمپ کی ایٹمی بم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۷ شام ۱:۵۷ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمندری طوفانوں کو روکنے کے لیے ایٹمی بموں سے اڑانے کی تجویز دے ڈالی۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسِیُوس کے مطابق سمندری طوفانوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اجلاس میں پوچھا کہ کیا افریقی ساحل سے آنے والے سمندری طوفانوں کو ایٹمی بم سے روکنا ممکن ہے؟۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اجلاس کے شرکا یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ صدر کی اس تجویز کا کیا کیا جائے۔ امریکی صدر نے سمندری طوفانوں کو اڑانے کی تجویز پہلی دفعہ پیش نہیں کی، انہوں نے 2017 میں بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز