Tag Archives: سمندری طوفان

سمندری طوفان ہاجی بس، ٹوکیو ، ٹکرا گیا، ہلاکتیں 5 ہوگئیں، 90 سے زائدزخمی،92 نیوز

سمندری طوفان ہیگی بِس کی تباہ کاریاں ،مخت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

ٹوکیو (92 نیوز) سمندری طوفان ہیگی بِس نے جاپان میں تباہی کی داستانیں رقم کر دیں۔ مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی۔ سمندری طوفان ہیگی بیِس نے جاپان پر قہر بھرپا کر دیا۔ درجنوں ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہیں۔ لاپتہ افراد کا بھی کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ طوفان کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں اور ڈیڑھ لاکھ گھروں کو بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ بارشوں کے باعث ملک بھر میں 200 دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہے جبکہ 140 مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ہیں۔ 70 لاکھ سے زائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان ‏ سمندری طوفان ‏ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز ہیگی بِس

جاپان میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعدا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

ٹوکیو ( 92 نیوز)  جاپان میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، خوفناک طوفان ہیگی بِس نے ہر شے کوتہس نہس کر ڈالا ہے ، طوفان کے باعث 49 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ لاتعداد مکانات، گاڑیاں اور بلٹ ٹرینز زیرآب آگئیں۔ جاپان میں سمندری آفت نے تباہی مچادی ، طاقتور طوفان ہیگی بیس کا زور تاحال برقرار ہے ، 144 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہر شے کو تہس نہس کرڈالا۔ موسلادھار بارشوں سے نگانو، نی گاتا، می یاگی، فوکوشیما، ایبراکی شدید متاثر ہوئے ہیں ، جہاں بیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سمندری طوفان ہاجی بس، ٹوکیو ، ٹکرا گیا، ہلاکتیں 5 ہوگئیں، 90 سے زائدزخمی،92 نیوز

سمندری طوفان” ہاجی بس“ ٹوکیو سے ٹکرا گیا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۶ شام ۳:۰۶ شام

 ٹوکیو (92 نیوز) جاپان میں تاریخ کے خطرناک سمندری طوفان نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک جبکہ 100 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ جاپان کی 60 سالہ تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ہاجی بِس دارالحکومت ٹوکیو  اور دیگر علاقوں سے ٹکرا گیا۔ طوفانی ہواؤں کے باعث گاڑیاں کھلونوں کی طرح  اڑ گئیں ۔ سیکڑوں فلائٹس منسوخ، ٹرینیں بند  کردی گئیں ۔ دو لاکھ ستر ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے ۔ جاپانی میڈیا کے مطابق  فوکوشیما اور نگانو میں طوفان کے باعث  دریاؤں میں طغیانی آگئی جس کے نتیجے  میں سیکڑوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سمندری طوفان ‏ ڈورین بہاماز ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز

سمندری طوفان ڈورین بہاماز سے ٹکراگیا

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ شام ۱۲:۱۰ شام

نیو یارک  ( 92 نیوز) سمندری طوفان ڈورین بہاماز سے ٹکراگیا، موسلادھار بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث درخت اور کھمبے اکھڑے گئے ، کئی  علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ، طوفان ڈورین آج شام تک  ریاست فلوریڈا سے ٹکرائے گا۔ کیٹگری فائیو سمندری طوفان ڈورین نے بہاماز میں تباہی مچادی،موسلادھار بارشوں اور دو سو پچاسی کلومیٹر  فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہر شئے تہس نہس کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  طوفان کے باعث  بہاماز میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ،درخت  اور کھمبے اکھڑ گئے ،گھروں کی چھتیں بھی اڑ گئیں ۔بجلی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ سیلاب ‏ ‏183افراد ہلاک ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز چین ‏ سمندری طوفان ‏ لیکما

بھارت کی چار ریاستوں میں  سیلاب ، 183افراد ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت کی چار ریاستوں میں سیلاب  نے 183 زندگیاں نگل لیں،ادھر چین میں سمندری طوفان لیکما نے تباہی مچا دی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی۔ موسمیاتی آفات نے بھارت اور چین کا گھر دیکھ لیا، سمندری طوفان اور سیلابوں نے دونوں ممالک میں تباہی مچا دی ہے، بھارت کی چار ریاستوں کیرالہ، کرناٹک، مہاراشٹرا اور گجرات کا بڑا حصہ پانی میں ڈوب چکا ہے۔ چاروں بھارتی ریاستوں میں صورتحال نہایت خراب ہے۔ عمارتیں اور فصلیں تباہ اور مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔  دس لاکھ سے زائد لوگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین سمندری طوفان تباہی مچادی بیجنگ ‏ ‏92 نیوز لینڈ سلائیڈنگ ‏ ‏18 افراد ہلاک ‏

چین کے مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان نے ت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ شام ۱۰:۱۸ شام

بیجنگ ( 92 نیوز) چین کے مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث 18 افراد ہلاک 14 لاپتا جبکہ دس لاکھ  لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ چین کےمشرقی علاقوں میں سمندری طوفان لیکیما نے تباہی مچادی جس سے معاملات زندگی درہم برہم ہوگئے جبکہ دس لاکھ سےزائدافرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیا ، موسم کی شدت کے باعث فضائی ،بحری اور زمینی ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہواہے جبکہ سیکڑوں ٹرینیں بھی ملتوی کر دی گئیں ہیں۔ حکام کے مطابق طوفان سےسب زیادہ مشرقی صوبہ زی جیانگ متاثرہواہے187 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زمبابوے سمندری طوفان ادائے موزمبیق

زمبابوے میں شدید سمندری طوفان سے 31 افراد ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ دن ۹:۱۰ دن

ہرارے (92 نیوز) زمبابوے میں شدید سمندری طوفان سے 31 افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔ ادائے نامی سمندری طوفان ملاوی اورموزمبیق میں تباہی مچانے کے بعد زمبابوے میں داخل ہو گیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق چمانی مانی نامی علاقے میں شدید تباہی پھیلی۔ مختلف حادثات میں 2 طالب علموں سمیت 31 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوئے۔ رپورٹس کےمطابق زمبابوے طوفان کے باعث موزمبیق میں 87 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اس کے ساحلی شہر بیرا میں سب سے زیادہ تباہی پھیلی جہاں بڑی تعداد میں مکانات زمین بوس ہوئے جس سے درجنوں افراد بھی زخمی ہوئے۔ طوفان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز