Tag Archives: سمجھوتہ

سمجھوتہ، دباؤ ڈالا، بلاول بھٹو، جلسہ عام، خطاب، اوچ شریف، 92 نیوز

سمجھوتہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

اوچ شریف (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں۔ آصف زرداری پر دباؤ ڈال کر سمجھوتے کیلئے مجبور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مگر پیپلزپارٹی اس نالائق اور نااہل حکومت کا مقابلہ کرتی رہے گی۔ اوچ شریف میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا۔آصف زرداری کے بغیر کسی ثبوت گرفتار کیا گیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی  نے دعویٰ کیا کہ ۔دباؤ ڈال کر سمجھوتے کیلئے مجبور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ بلاول بھٹو نے پمز میں زیر علاج آصف زرداری کی صحت  تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ قوم سے خطاب ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ مخدوش صورتحال ‏

بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا ، احتساب پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا اور احتساب پر سمجھوتہ بھی نہیں کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور قانونی امور پر تبادلہ خیال اور احتساب کے جاری عمل اور حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ احتساب کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو مایوسی ہو گی۔ انہوں نے کشمیر میں جاری مسلسل لاک ڈاون پر اظہار تشویش بھی کیا اور کہا کشمیری عوام کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں ، حق خودارادیت ، متعلق ، سمجھوتہ ،آرمی چیف

کشمیریوں کےحق خودارادیت سےمتعلق سمجھوتہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۰ شام ۷:۳۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔ کشمیریوں کے حق خودارادیت سےمتعلق سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں مجموعی تذویراتی، قومی سلامتی ماحول اور بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ “Pak Army is fully configured, prepared & determined to defend honour,dignity & territorial integrity of motherland at all cost. Kashmir is jugular vain of Pakistan & no compromise shall be made which denies right of self determination to … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئے نہیں بھجوائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ حکمرانوں کو قوم کا اعتماد حاصل ہو گا تو ٹیکس دینے کی شرح بڑھے گی۔ ٹیکس دینے والوں کو وقار دینا ہو گا۔ ایف بی آر میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ ٹیکس کا نظام ٹھیک ہوتے ہی ملک کی حالت بدلنے کی نوید بھی سنا دی۔ وزیراعظم نے کہا پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ ارب پتی لوگ بھی قوم کے پیسے پر عیاشی کرنا چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز