Tag Archives: سماعت


supreme-court

ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پی کے ملازمین بارے ...

07 جولائی, 2020 6:03 شام 6:03 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پی کے ملازمین سے متعلق مقدمات کی سماعت میں 294 اساتذہ اور دیگر تعلیمی عملے کی برطرفی کیخلاف اپیلیں خارج کر دی گئیں۔ چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے کے پی کے ورکرز ویلفیئر بورڈ ملازمین کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تعلیمی اداروں کے 294 اساتذہ اور دیگر تعلیمی عملے کی اپیلیں خارج کرکے برطرفی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے عندیہ دیا کہ تمام افسران اور ملازمین کو فارغ کر دینگے، نیا بورڈ تشکیل دیا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز