Tag Archives: سماعت کیلئے مقرر ‏


ایون فیلڈ ریفرنس ، نوازشریف ، مریم ، کیپٹن صفدر ، اپیل ، ستمبر ، سماعت کیلئے مقرر ، اسلام آباد ، 92 نیوز

ایون فیلڈ ریفرنس، نوازشریف، مریم اور کیپ...

08 اگست, 2020 11:51 دن 11:51 دن

اسلام آباد (92 نیوز) ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کی اپیل ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کازلسٹ جاری کردی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر سماعت کے لیے  اسلام آباد ہائیکورٹ کا خصوصی بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کے بعد نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر ضمانت پر ہیں۔ احتساب عدالت نے 6 جولائی 2018 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں قید و جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز