Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سماعت

شہبازشریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ، آئندہ سماعت پر گواہ جرح کیلئے طلب
March 25, 2021
شہبازشریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ، آئندہ سماعت پر گواہ جرح کیلئے طلب
لاہور (92 نیوز) شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو جرح کیلئے طلب کر لیا۔
یوسف گیلانی کی نااہلی سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
March 19, 2021
یوسف گیلانی کی نااہلی سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (92 نیوز) یوسف رضا گیلانی کی نااہلی بنتی ہے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔ پانچ رکنی بینچ 22 مارچ کو نااہلی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اُدھر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں مسترد ووٹوں کی کاپی حاصل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ بھی کرلیا۔
جنسی ہراسگی کیس ، علی ظفر اور پنجاب حکومت کو باضابطہ نوٹس جاری
January 11, 2021
جنسی ہراسگی کیس ، علی ظفر اور پنجاب حکومت کو باضابطہ نوٹس جاری
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے جنسی ہراسگی کیس میں میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی۔ علی ظفر اور پنجاب حکومت کو باضابطہ نوٹس بھی جاری کر دیئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سنتھیا ڈی رچی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل
November 13, 2020
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سنتھیا ڈی رچی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل
 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کا سنتھیا ڈی رچی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ہو گیا۔ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی درخواست پر بینچ
شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر
October 23, 2020
شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر
 لاہور (92 نیوز) شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں بینچ 27 اکتوبر کو
العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت ، نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کرنے کا حکم
October 7, 2020
العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت ، نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کرنے کا حکم
 اسلام آباد (92 نیوز) العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں پر سماعت کے معاملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عامر