Tag Archives: سماجی کارکن ‏

حکیم محمد سعید ‏ ‏21ویں برسی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز شہرت یافتہ معالج ‏ سماجی کارکن ‏ سینکڑوں کتب ‏

حکیم محمد سعید کی آج 21ویں برسی منائی جا ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) پاکستانکے شہرت یافتہ معالج ، سماجی کارکن اور سینکڑوں کتب کے مصنف حکیم محمد سعید کی آج 21  ویں برسی منائی جا رہی ہے ۔ حکیم محمد سعید جیسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، اُنہوں نے انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا مقصد بنایا  اور آخر دم تک اپنے مقصد سے پیچھے نہ ہٹے ، انسانیت کا درد  رکھنے والی شخصیت کو امن دشمنوں نے 21 سال پہلے آج ہی کے دن شہیدکردیا تھا ۔ دکھی انسانیت کے مسیحا  ، بچوں سے محبت کی مثال پر   ذہن میں صرف حکیم محمد سعید کا نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سماجی کارکن ‏ شہلا رشید ‏ مظالم ‏ سرینگر ‏92 نیوز بھارتی فورسز ‏ نظر بند ‏ بدترین تشدد ‏ بلیک آؤٹ ‏

سماجی کارکن شہلا رشید نے کشمیریوں پر بیتن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

سرینگر( 92 نیوز)  بھارتی فورسز گھروں میں نظر بند بیگناہ کشمیریوں کو  بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں،میڈیا کا بلیک آؤٹ بھی اندرونی کہانی کوباہر آنے سے نہ روک سکا۔مقبوضہ کشمیر کی سماجی کارکن شہلا رشید نےکشمیریوں پربیتنے والے مظالم بیان کر دیے ۔ سرینگرسمیت وادی میں کہیں نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہے، مقامی اخباروں پر بھی پابندی ہے، کشمیری سماجی کارکن شہلا رشید نے وادی سے آنے والوں کی زبانی وہاں کی اندرونی کہانی بیان کردی۔ شہلا رشید نے بھارتی بربریت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ  قابض فورسز رات کے اندھیرے میں گھروں میں داخل ہوتی ہیں،لڑکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز