Tag Archives: سماجی خدمات

عبدالستار ایدھی کا آج 91واں یوم پیدائش منا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۴۹ شام ۱:۴۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) دکھی انسانیت کی خدمت کےلئے زندگی وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کا آج 91واں یوم پیدائش منایاجارہاہے، پوری قوم عظیم ہیرو کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ اٹھائیس فروری 1928 کو پیدا ہونے والے عبدالستار ایدھی کو ان کی سماجی خدمات کی بنا پردنیا بھر میں جانا جاتا ہے ۔ عبدالستار ایدھی  نے  1951 میں کراچی سےایدھی  ویلفیئر سروس کا آغاز ایک  ایمبولینس سے کیاتھا ، جسےوہ  خود ہی چلاتے تھے، پھر آہستہ آہستہ کارواں بڑھتا گیا اور انسانی خدمت کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیل گیا۔ انہوں نے اپنی تمام زندگی دکھی انسانیت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مدینہ گروپ

مدینہ گروپ آف انڈسٹریز اور مدینہ فاؤنڈیش...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ دن ۱۰:۱۳ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان بھر میں مدینہ گروپ آف انڈسٹریز اور مدینہ فاؤنڈیشن کی سماجی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں دو ایکسیلنس ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ وفاقی دارالحکومت میں قومی فورم برائے ماحولیات و صحت کے زیر اہتمام ” ذمہ دار سرمایہ کاری ، ذمہ دار کاروبار ” کے عنوان تلے 11 ویں سالانہ سی ایس آر کانفرنس اور ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔ افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی کہتے ہیں اسلام مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے۔ نبی کریمؐ نے انسانی حقوق پر زور دیا۔ کوئی معاشرہ عوامی فلاح کے بغیر زندہ نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز