Tag Archives: سلیکٹڈ

عوام ، سلیکٹڈ ، وزیراعظم ، ماننے ، تیار ، بلاول بھٹو

عوام سلیکٹڈ وزیراعظم کو ماننے کو تیار نہی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۷ دن ۸:۳۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا عوام سلیکٹڈ وزیراعظم کو ماننے کو تیار نہیں۔ آزادی مارچ جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے مخالفین کو نشانے پر رکھ لیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا عوام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ سے آزادی چاہتے ہیں۔ ٹیکسز کے طوفان اورمہنگائی کے سونامی سے عام آدمی کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عوام کسی سلیکٹڈ کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں۔ مارچ سے حکومت کو متفقہ طور پر جانے کا پیغام دیا ہے۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ وزیراعظم پاکستان گوربا چوف ثابت احسن اقبال

سلیکٹڈ وزیراعظم پاکستان کے گوربا چوف ثاب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۲ شام ۴:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا سلیکٹڈ وزیراعظم پاکستان کے گوربا چوف ثابت ہوئے۔ احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم ملکی وژن بیان کرنے کی بجائے اے سی واپس لینے کی بات کر رہا ہے۔ عمران خان پاکستان کا گوربا چوف ثابت ہو رہا ہے۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم ہو چکا ہے۔ شیخ رشید اور عمران خان کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں ۔ احسن اقبال کا کہنا تھا ہمارے منصوبے مکمل ہونے سے کرنٹ ڈیفیسٹ میں کمی ہوئی۔ برق رفتاری کے ساتھ بجلی کے گیپ کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر ریلوے شیخ رشید نواز لیگ شہباز لیگ ‏ سلیکٹڈ منتخب آدمی پریس کانفرنس

ن لیگ میں ایک شہباز ، دوسری نواز لیگ ہے ، ش...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ  ن لیگ میں ایک شہباز اور دوسری نواز لیگ ہے ،شہباز لیگ کے اپنے بندے ہیں جب کہ نواز لیگ کے اپنے بندے ہیں ،   منتخب آدمی کو سلیکٹڈ کہنا نا مناسب بات ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ یہ لوگ لندن جانا چاہتے ہیں تو جانے دیں ، پیچھا چھڑائیں ان سے ، شہباز شریف اور میری مدر پارٹی ایک ہی ہے ، ہم نے کبھی پارٹی نہیں بدلی ۔ شیخ رشید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ آصف زرداری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ‏ پریس کانفرنسز ‏ اسمبلی کے فلورز ‏ قاسم سوری ‏ پاکستان پیپلزپارٹی ‏ نفیسہ شاہ ‏ غیر پارلیمانی ‏

معلوم کرینگے یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے لفظ سلیکٹڈ پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گے  یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں ۔ پریس کانفرنسز ، اسمبلی کے فلورز کے بعد اب لفظ سلیکٹڈ کی گونج مزید بڑھنے لگی ، آصف زرداری نے  کہا کہ معلوم کرینگے کہ یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں، معاملے پر مشاورت کے بعد ردعمل دینگے ، پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہبازشریف نے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہا ، وہ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا شہبازشریف نے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہا ۔ وہ اپنا ماضی بھول گئے ہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا گفتگو میں کہا اپوزیشن کا رویہ بازاری لگتا ہے۔ جن کے چہروں پر ماڈل ٹاؤن کے شہدا کا خون ہے ساہیوال واقعہ پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ مراد علی شاہ خود ڈوبنے لگے تو ملک ٹوٹتا نظر آنے لگ گیا۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ حزب اختلاف وزیراعظم کا احترام کرے۔،فقرے نہ کسے۔ ایوان کو مچھلی منڈی نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا منسٹر انکلیو میں رہنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز