Monday, March 8, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں ملزم نامزد
January 19, 2021
سلیم مانڈوی والا کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں ملزم نامزد
اسلام آباد (92 نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد ہو گئے۔
سلیم مانڈوی والا کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد
January 13, 2021
سلیم مانڈوی والا کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد
اسلام آباد (92 نیوز)نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کر دیا۔
سینٹ انتخابات وقت پر اور طریقہ کار کے مطابق ہوں گے، سلیم مانڈوی والا
December 17, 2020
سینٹ انتخابات وقت پر اور طریقہ کار کے مطابق ہوں گے، سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد (92 نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ سینٹ انتخابات وقت پر اور طریقہ کار کے مطابق ہوں گے۔ قبل از وقت سینٹ انتخابات کے لئے آئین میں ترمیم کرنا ہوگی۔
احتساب کے ادارے کا بھی احتساب ہونا چاہیے ، سلیم مانڈوی والا
December 6, 2020
احتساب کے ادارے کا بھی احتساب ہونا چاہیے ، سلیم مانڈوی والا
اسلام (92 نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا احتساب کے ادارے کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ پہلی بار سینیٹ نیب کے افسروں کی آمدن کو دیکھے گی۔
سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون نے 80 ملین کے فوائد حاصل کیے ، نیب
December 2, 2020
سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون نے 80 ملین کے فوائد حاصل کیے ، نیب
اسلام آباد (92 نیوز) نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے متعلق خبروں اور اداریوں پر وضاحت جاری کر دی۔ نیب کا کہنا ہے کہ سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون نے 80 ملین کے فوائد حاصل کیے۔
چیئرمین نیب اور سلیم مانڈوی والا میں ملاقات، چیئرمین نیب نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
November 30, 2020
چیئرمین نیب اور سلیم مانڈوی والا میں ملاقات، چیئرمین نیب نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب اور سلیم مانڈوی والا کے درمیان ملاقا ت ہوئی ، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سلیم مانڈوی والا کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔