Tag Archives: سلمان رفیق ‏

خواجہ برادران ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ‏12روز کی توسیع لاہور ‏ ‏92 نیوز پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ‏ احتساب عدالت ‏ سلمان رفیق ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ برہمی کا اظہار

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 روز ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس  میں  احتساب عدالت لاہور نے  خواجہ برادران  کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 روز کی توسیع کر دی ۔ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں  خواجہ سلمان رفیق کو نیب عدالت لاہور میں پیش کیا گیا جب کہ  خواجہ سعد رفیق کو اسلام آباد لے جانے  پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، عدالت نے 20 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ خواجہ سعدرفیق کو اسلام آباد لے جانے پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا اسپیکر عدالت کو حکم دے سکتا ہے  کہ  ملزم کو لازمی بھیجا جائے ۔ اگر اسپیکر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ سعد اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

خواجہ سعد اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں  خواجہ سعد رفیق اور  خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی ۔ خواجہ سلمان رفیق کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے احتساب عدالت پیش کیا گیا ، جبکہ سعد رفیق قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے باعث پیش نہ ہوئے ۔ احتساب عدالت نے خواجہ سعد اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع دیتے ہوئے  30 مئی کو  پیش کرنے کا حکم دےدیا ۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا کہ خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس مکمل ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حلیم عادل شیخ

قوم جاگ رہی ہے اسی لئے بھارتی طیارے ہتھیا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بھارتی طیارے آئے مگر دم دبا کر بھاگ گئے ، پوری قوم جاگ رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ  دشمن کو ہتھیار چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت ہمیشہ سے ایل او سی کی خلاف ورزی کرکے شہریوں کو نشانہ بناتاہے،  ہم نے ہمیشہ انسانیت کو ملحوظ خاطر رکھاہے ہر بار کہتے ہیں اب کچھ کرکے دکھاؤپھر بتائیں گے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز