Tag Archives: سلام ‏


بھارتی فوج ، مقابلہ ، بہادر کشمیری ، قوم ، سلام ، صدر آزاد کشمیر ، سردار مسعود خان

بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے پر بہادر کشمیری...

08 اگست, 2020 9:14 شام 9:14 شام

 سرینگر (92 نیوز) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے پر بہادر کشمیری قوم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ صدر ازاد کشمیر سردار مسعود خان نے کشمیر قومی مشاورت سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا صرف جذبات اور تقاریر سے آزادی نہیں ملتی ۔ کشمیر کی آزادی بند کمروں سے نہیں ملے گی بلکہ چوکوں اور چوراہوں میں آنا پڑے گا ۔ انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بدلا جارہا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں سے کاروبار چھینا جارہا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں پانچ لاکھ نوکریوں پر ڈاکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز