Tag Archives: سلامتی کونسل ‏


وزیراعظم ، سلامتی کونسل ، مقبوضہ کشمیر ، فوجی مبصر ، بھیجنے ، مطالبہ

وزیراعظم کا سلامتی کونسل سے مقبوضہ کشمیر ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سلامتی کونسل سے فوری طور پر مقبوضہ کشمیر میں فوجی مبصر بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ نہتے کشمیریوں پر مقبوضہ بھارتی افواج کے حملے شدت پکڑ رہے ہیں۔ سلامتی کونسل عسکری مبصر مشن کی مقبوضہ کشمیر میں واپسی کے لیے اصرار کرے۔ اقوام متحدہ مبصرین مقبوضہ وادی بھیجنے کیلئےبھارت پر دباؤ ڈالے۔ میں ہندوستان کیساتھ عالمی برادری پر بھی واضح کردینا چاہتا ہوں کہ اگر بھارت جنگ بندی لکیر کے اس پار عسکری حملوں میں نہتے شہریوں کے بہیمانہ قتل عام کا سلسلہ دراز کرتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز