سلامتی کونسل

January 10, 2021
بھارت سلامتی کونسل رکن ممالک کے عدم اعتماد پر 2 اہم کمیٹیوں کی سربراہی سے محروم
اسلام آباد (92 نیوز) اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بھارت کو تاریخی سفارتی ہزیمت اور ناکامی کا سامنا۔ بھارت کو سلامتی کونسل کی 2 اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی، رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

August 7, 2020
امن برقرار رکھنا سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے ، وزیراعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا امن برقرار رکھنا سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے۔
وزیراعظم نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کا خیرمقدم کیا۔ اپنے

August 6, 2020
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی مل گئی۔ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا۔

August 5, 2020
مسئلہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں اجلاس
نیو یارک (92 نیوز) مسئلہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں اجلاس ہوا جس میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین نے تفصیلی بریفنگ دی۔
مظلوم

July 12, 2020
سلامتی کونسل میں شام کو سرحد پار سے امداد کی فراہمی کیلئے قرارداد منظور
نیویارک (92 نیوز) سلامتی کونسل میں شام کو سرحد پار سے امداد کی فراہمی کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔
خبرایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل میں جرمنی اور بیلجیئم کی پیش کردہ

July 2, 2020
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کیخلاف مذمتی بیان جاری کر دیا
جنیوا ( 92 نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مودی سرکار کی ایک نہ سنی اور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کے خلاف مذمتی بیان جاری کردیا۔ تمام ارکان
نے