Tag Archives: سفید چادر


شوگراں، سفید چادر، سیاحوں، رخ کرلیا، موج مستیاں، مانسہرہ، 92 نیوز

شوگراں نے سفید چادر اوڑھ لی، سیاحوں نے رخ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

مانسہرہ (92 نیوز) معروف سیاحتی مقام شوگراں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ سیاحوں نے سردی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مانسہرہ کے جنت نظیر ٹکڑے کا رخ کرلیا۔ سیاحوں نے خوب موج مستیاں کیں ایک دوسرے پربرف کے گولے بھی برسائے۔ حالیہ برف باری نے سیاحتی مقام شوگراں کے قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیئے۔ منفی درجہ حرارت کے باوجود برف باری کے خوبصورت اور دلکش مناظر دیکھنے کے لئے سیاحوں نے فیلملیز کے ہمراہ سیاحتی مقام شوگراں کا رخ کر لیا۔ سیاحوں نے خوب موج مستیاں کیں ایک دوسرے پر برف کے گولے برسائے اور شوگراں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز