Tag Archives: سفید فام شدت پسند ‏


امریکی ‏

امریکی کانگریس کی صومالیہ نژاد رکن کو سف...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کو سفید فام شدت پسند کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ،ملزم کاکہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے شدت پسندانہ خیالات سے بہت متاثر ہے ،مسلمانوں کو امریکی نظام کا حصہ نہیں ہونا چاہیے ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں اور تارکین وطن کیخلاف نفرت انگیز پالیسیاں امریکی معاشرے کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لینے لگیں،ٹرمپ سے متاثر سفید فام شدت پسند نے امریکی  کانگریس کی مسلمان خاتون رکن الہان عمر کو قتل کی دھمکیاں دے ڈالیں۔ پولیس کے مطابق نیویارک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز