Tag Archives: سفارش


ڈونلڈ ٹرمپ ، ریپبلکنز ، صدارتی امیدوار ، نامزدگی ، قبول

اس وقت کہنا کہ کس بادشاہ نے نواز شریف کی س...

08 اگست, 2020 8:34 دن 8:34 دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہم نے نواز شریف کو این آر او نہیں دیا۔ اس وقت کہنا کہ کس بادشاہ نے نواز شریف کی سفارش کی تھی؟ یہ مناسب نہیں۔ وزیر اعظم نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا اگر میڈیکل رپورٹ میں نوازشریف کی جان کو خطرہ نہ لکھا ہوتا کبھی نہ جانے دیتے۔ مزید بولے فیٹف بل منظور نہ ہوا تو ملک بلیک لسٹ میں چلا جائے گا۔ آئندہ ہفتے مشترکہ اجلاس ہو گا، امید ہے اپوزیشن کے کچھ لوگ بل کی منظوری میں مدد کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز