Tag Archives: سفارشات ‏

خدمات کی فراہمی وزیر اعظم کا نوٹس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان

حکومت کا آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ، اہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے آزادی مارچ کو روکنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ ، وزیر مذہبی امور نور الحق قادری اور اعظم سواتی سمیت اہم وزارء سے سفارشات طلب کرلی گئیں۔ آزادی مارچ حکومت روکنے کے لئے خیبرپختونخواہ حکومت اور پنجاب حکومت سے بھی مشاورت طلب کرلی گئی۔ مارچ کو کس کس جگہ پر روکا جائیگا، حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے ۔ وزیراعظم کو تمام وزراء اپنی اپنی تجاویز پیش کریں گے۔ آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت نے پارلیمان کا اجلاس طلب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ ، شہباز شریف ، کل ، نوازشریف ، سفارشات ، پیش

آزادی مارچ ، شہباز شریف آج نوازشریف کو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

 لاہور (92 نیوز) آزادی مارچ کے حوالے سے شہباز شریف آج  نوازشریف کو سفارشات پیش کریں گے۔ مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک ہو گی یا نہیں اس حوالے سے مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس لاہور میں ہوا جس میں ازادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آزادی مارچ میں میں شرکت سےمتعلق شہباز شریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے ، جو بھی پارٹی صدر کا فیصلہ ہوا اعلان کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاق ، حکومت ، پولیس ، اصلاحات ، سفارشات ، تیار

وفاق حکومت نے پولیس اصلاحات کیلئے سفارشا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

 لاہور (92 نیوز) وفاق حکومت نے پولیس اصلاحات کیلئے سفارشات تیار کر لیں۔ اصلاحات پنجاب اور خیبر پختونخوا میں لائی جائیں گی۔ سفارشات کے مطابق پولیس کو بیوروکریسی کے ماتحت کیا جائے گا۔ کارکردگی مانیٹرنگ کے لئے سیاستدانوں کو بھی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔ سفارشات کے مطابق تھانوں کی انسپکشن کے لئے پولیس کو ڈپٹی کمشنر سے اجازت لینا ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ون ونڈو ٹربلز شوٹر قائم کیا جائے گا۔ صوبے میں ون ونڈوٹربلزشوٹر کے نام سے چھتیس دفاتر قائم ہوں گے۔ عوامی وسائل کے انتخاب میں ڈپٹی کمشنر مکمل بااختیار ہو گا۔ انکوائریاں، انسپکشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس (ر)جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کی زمہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱:۵۳ شام ۱:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) جسٹس ریٹائرڈ جوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹر پہنچ کر اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن کیسز کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ سب کچھ قانون کے مطابق چلے گا۔۔ لاپتہ افراد کا معاملہ بھی باریک بینی سے دیکھا ہے جبکہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ جمع کرادی ہے۔ اس سے قبل چیئرمین نیب سے پراسکیوٹر جنرلز سمیت نیب کے اعلیٰ حکام نے بھی ملاقات کی جس میں انہیں نیب امور سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔چیئرمین نیب نے کہا کہ تمام جماعتوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز