Tag Archives: سفارتی ذرائع

پاکستان غیر معینہ مدت کابل سفارتخانہ بند اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سفارتی ذرائع

پاکستان نے غیر معینہ مدت تک کیلئے کابل می...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ دن ۱۰:۵۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے کابل میں  اپنا سفارت خانہ غیر معینہ مدت تک کے لئے بند کر دیا ، سفارتخانہ سکیورٹی وجوہات کی بناء پر بند کیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار اور افسران کو مشن سے باہر نکلتے ہی افغان خفیہ ایجنسی کے اہلکار تعاقب کرتے ہیں ، پاکستانی سفارتکاروں کو سڑک پر روکا جاتا ہے ، بدکلامی اور غلیظ زبان کا استعمال کی جاتی ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر سے لیکر سفارتخانے اور واپسی کے راستے پر ہراسگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان، بھارتی الزامات، جھوٹے دعوﺅں، پول کھولنے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع، اسلام آباد، 92 نیوز

پاکستان کا بھارتی الزامات، جھوٹے دعوﺅں ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ شام ۸:۳۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارتی الزامات کے بعد جھوٹے دعوﺅں کا پول کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں متعین تمام غیر ملکی سفرائ، ہائی کمشنرز کو کل لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا جائیگا۔ بھارت کی لائن آف کنٹرول پر 19 اور 20 اکتوبر کو اشتعال انگیزی کھلی دہشت گردی قرار دیدی گئی، بھارت نے مقامی آبادی پر بھاری توپخانہ کا استعمال کیا۔ ایک فوجی جوان سمیت 6 شہری شہید، کئی زخمی جبکہ املاک کو نقصان پہنچایا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان میں متعین تمام غیر ملکی سفرائ، ہائی کمشنرز کو ایل او سی کے نوسہری، شاہ کوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم امریکی صدر ٹیلیفونک رابطہ ‏35 منٹ طویل گفتگو اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ مسئلہ کشمیر کشیدگی ‏ تشویش ‏ سفارتی ذرائع ‏ وزیر خارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏ سیکرٹری خارجہ ‏ سہیل محمود ‏

وزیراعظم کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ دن ۹:۲۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور 35 منٹ ‏طویل گفتگو کی جس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کاوشیں تیز کرنے کا عندیہ دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ایک مرتبہ پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ صدر ‏ٹرمپ نے خطے میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا انکا کہنا تھا کہ خطے میں امن کو ہرصورت برقرار رہنا ‏چاہیے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا 4 دن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوسرا رابطہ ‏ہواہے۔دوبارہ رابطےمیں گفتگو کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکہ پاکستانی سفارتکار اہلکار سفری پابندی واشنگٹن ‏ مانیٹرنگ ڈیسک ‏ سفارتی ذرائع ٹرمپ انتظامیہ ‏ پاکستانی سفارتکار‏ ‏2018

امریکہ کا پاکستانی سفارتکاروں اور اہلکار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ نے پاکستانی سفارتکاروں اور اہلکاروں پر سفری پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں بہتری سے متعلق ایک بڑی پیشرفت ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستانی سفارتکاروں پر 2018میں سفری پابندی عائد کی تھی۔ تاہم امریکی حکومتی حکام نے اب اپنے مذکورہ نئے فیصلے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے دفتر خارجہ پاکستان اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کو اس حوالے سے آگاہ کیا ہے ۔ پہلے 25میل سے زائد سفر کیلئے پاکستانی سفارتکاروں کو امریکی انتظامیہ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ‏ ٹرمپ ‏ دوسری ملاقات ‏ ستمبر ‏ اسلام آباد ویب ڈیسک ‏ نیویارک ‏ افغان امن عمل ‏ پاک بھارت تعلقات ‏ معیشت دفاع توانائی اقوام متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ سائڈ لائن ‏ وزیراعظم عمران خان ‏ پاکستان امریکی صدر سفارتی ذرائع

عمران خان ،ٹرمپ کی دوسری ملاقات ستمبر میں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین رواں سال ستمبر میں نیویارک میں دوبارہ ملاقات متوقع ہے جس میں افغان امن عمل اور پاک بھارت تعلقات کے ساتھ ساتھ معیشت، دفاع اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت گی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے سائڈ لائن پر ہوگی جہاں وزیراعظم عمران خان پاکستان کی نمائندگی کر ینگے جبکہ دیگر عالمی رہنمائوں کی طرح امریکی صدر بھی وہاں موجود ہونگے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کے مابین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز