Tag Archives: سعید غنی


karachi offals

عید قرباں پر شہرقائد میں آلائشوں کے ڈھیر

08 اگست, 2020 8:00 دن 8:00 دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں عیدقرباں پر بروقت آلائشیں نہ اُٹھانے کی روایت اس سال بھی برقرار رہی ،مئیر کراچی اور صوبائی وزیر سعید غنی کے دورے اور احکامات بھی کسی کام نہ آئے ،ملک کا معاشی حب  عید کے دنوں میں گندگی کا حب بنا رہا ،شہریوں نے بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گلیوں میں قربانی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ کراچی میں بلدیاتی اداروں کی سنگین غفلت ،  عید قرباں پر شہرقائدمیں آلائشوں کے ڈھیر  سے  ملک  کا فنانشل کپیٹل گندگی کا بھی مرکز بنارہا ۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی  اور  مئیرکراچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز