
ملیر کا علاقہ سعود آباد شدید انتظامی بحر...
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں ملیر کا علاقہ سعود آباد شدید انتظامی بحران کا شکار ہے ، سڑکوں پر جگہ جگہ سیوریج کا پانی جمع ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ روڈ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ سعود آباد میں گندہ پانی گلی محلوں اور سڑکوں تک پھیلا ہواہے ، اوریہ ایک دو دن کی بات نہیں بلکہ کئی ماہ سے یہی صورتحال ہے ، علاقہ مکین روزانہ شدید اذیت سےدوچار ہوتےہیں۔ گندہ پانی جمع ہونےسے سٹرکیں بھی ٹوٹ پھوٹ گئی ہیں ، کچرے کےڈھیر بھی شہریوں کو بیماریوں … Read More