Tag Archives: سعودی ہم منصب

وزیر خارجہ سعودی ہم منصب ریاض ‏ ‏92 نیوز شاہ محمود قریشی ‏ وزرائے خارجہ ‏ او آئی سی ‏ سیکرٹری جنرل ‏ ڈاکٹر یوسف ‏ حرمین شریفین ‏ ہندوستان ‏

وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اہ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۳۶ دن ۹:۳۶ دن

ریاض ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اوراوآئی سی سیکرٹری جنرل ڈاکٹریوسف سے ملاقاتیں، کہا کہ حرمین شریفین کودرپیش خطرےکی صورت میں پاکستان سعودی عرب کیساتھ کھڑاہوگا،شاہ محمود نےواضح کیاکہ اوآئی سی میں ہندوستان کی شمولیت کسی بھی حیثیت میں قابلِ قبول نہیں ہے۔ وزیر خارجہ نے او آئی سی سیکرٹری جنرل سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر یوسف العثمین کو مختصروقت میں کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دی جبکہ مسئلہ کشمیرسمیت مختلف معاملات میں حمایت پر اسلامی تعاون تنظیم کا شکریہ اداکیا۔ اوآئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود

ویزا فیس میں کمی کا مطالبہ تسلیم، شاہ محم...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جہاں  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ویزا فیس میں کمی کا دیرینہ مطالبہ مان لیا گیا ۔ سعودی ہم منصب نے کہا کہ  پاکستان کیساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ۔ وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمودقریشی نے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد  کا 15 سال بعد دورہ اہم ہے ، ہم سعودی عرب کیساتھ تمام ایم او یوز کو عملی جامہ پہنانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں قیدیوں کی رہائی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز