Tag Archives: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

مصورہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم عمران خان مصورہ رابعہ ذاکر

پاکستانی مصورہ نے وزیراعظم عمران خان کی ت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۵۸ شام ۶:۵۸ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) پاکستانی مصورہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بعد وزیراعظم عمران خان کی تصویر بنا ڈالی۔ مصورہ رابعہ ذاکر نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران وزیراعظم عمران خان کے امن کیلئے اقدامات کو سراہا اور ساتھ ہی ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار بھی کر ڈالا۔ رابعہ ذاکر کو جے ایف 17 تھنڈر کی پہلی باضابطہ اڑان سے پہلے طیارے کی آئل پینٹنگ بنانے کا اعزاز بھی مل چکا جبکہ مصورہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بھی بنایا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز

شہزادی ریما سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سفیر اسپورٹس اتھارٹی شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزيز نائب وزیر دفاع

شہزادی ریما بنت بندربن سلطان امریکا میں س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

 ریاض (92 نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکا میں سعودی عرب کی سفیر مقرر کرنے کا شاہی فرمان جاری کر دیا۔ شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان اسپورٹس اتھارٹی میں خواتین کی ذمہ دار تھیں۔ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کو اتنا بڑا منصب دیا گیا۔ سعودی ولی عہد  نے دوسرے فرمان میں شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزيز کو نائب وزیر دفاع مقرر کر دیا۔ شہزادہ خالد بن سلمان امریکا میں سعودی عرب کے سفیر تھے۔ ولی عہد نے سعودی عرب کے جنوبی بارڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پلوامہ حملے پاکستان

بھارت مشترکہ اعلامیے میں پلوامہ حملے اور ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۲۱ شام ۵:۲۱ شام

نیو دہلی (92 نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے پاکستان دورے پر بھارت مشترکہ اعلامیے میں پلوامہ حملے اور پاکستان کا نام ڈلوانے میں ناکام رہا۔ بھارتی میڈیا کی نفرت ، بدحواسیاں اور مضحکہ خیز رپورٹس سب بے سود ثابت ہوئی۔ مودی سرکار کی پلوامہ واقعہ پر گندی سیاست بے نقاب ہونے لگی۔ ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز بھارت کے دورہ پر پہنچے تو مودی نے ان کا استقبال کیا۔ شہزادہ سلمان کے پہنچنے کے بعد سے بھارتی میڈیا لگاتار پلوامہ واقعے میں پاکستان کو گھسیٹنے کی ناکام کوشش میں رہا کہ کسی طرح سعودی ولی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک صدر رجب طیب اردوان سفارتی سطح سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم عمران خان

ترک صدر رجب طیب اردوان اپریل میں پاکستان ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام ۴:۲۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان اپریل میں پاکستان آئیں گے۔ پاکستان کو سفارتی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی مل گئی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بعد ایک اور بڑی شخصیت  پاکستان کے دورے کیلئے تیار ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپریل میں پاکستان کے دورے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر کے دورے کی حتمی تاریخیں طے کی جا رہی ہیں۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان دورے کے دوران پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی سے ملیں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خزانہ اسد عمر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سرمایہ کاروں تاریخی توانائی درآمدات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات نئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۲۱ شام ۲:۲۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ جائیں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا سعودی سرمایہ کاروں کو ملک میں مواقع ملیں گے۔ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تاریخی ہو گا۔ اسد عمر نے کہا سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان نئے اقتصادی باب کھلیں گے۔ دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب توانائی کے شعبے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

آج کا پاکستان 6 ماہ پہلے کے پاکستان سے کہی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) آج کا پاکستان 6 ماہ پہلے کے پاکستان سے کہیں زیادہ توانا ہے۔ برسوں کے کٹھن حالات کے بعد  پاکستان مشکلات سے نکلنے کیلئے تیار ہے۔ بھارت اور مغربی میڈیا میں پاکستان کی کامیابیوں کے حق میں آوازیں اٹھنےلگیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے معاشی  اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق  پاکستان  تیزی سے عالمی ایجنڈے کا محور بن چکا ہے ۔ آئی ایم ایف کے علاوہ پاکستان کو سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی مدد بھی دستیاب ہے ۔ رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فروری 15 ارب ڈالر گوادر

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو گی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان قریباً 15 ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری بھی متوقع ہے۔ ان منصوبوں کے تحت گوادر میں پیٹرو کیمیکل کمپلکس تعمیر کیا جائے گا، جب کہ آئل ریفائنری بھی اسی پراجیکٹ کا حصہ ہو گی۔ سعودی ولی عہد کے دورے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز