سعودی عرب

April 17, 2021
سعودی عرب میں تین سو برس قدیم مسجد کو نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا
الحفوف (92 نیوز) سعودی عرب میں تین سو برس قدیم مسجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا۔

April 13, 2021
سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں پہلی افطاری کی گئی
ریاض (92 نیوز) دنیا بھرمیں ماہ مقدس کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کاآغازہوچکا، سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں پہلی سحری کرنےوالوں نےپہلی افطاری بھی کرلی۔

April 13, 2021
سعودی عرب میں رحمتوں اور برکتوں والے مہینے رمضان المبارک کا آغاز
ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں رحمتوں اور برکتوں والے مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا۔ آج پہلا روزہ ہے۔ نمازیوں نے کورونا ایس اوپیز پر عمل کرتے ہوئے تراویح کی دس رکعتیں ادا کیں۔

April 9, 2021
سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے 29 شعبان کو چاند دیکھنے کی اپیل
ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں استقبال رمضان کی تیاریاں جاری ہیں، سپریم کورٹ نے شہریوں سے 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔ ماہ مقدس کے دوران مسجد نبوی میں داخلے کیلئے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دیا گیا۔

April 4, 2021
سعودی عرب اردن کی حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، سعودی وزیرِخارجہ
ریاض (92 نیوز) سعودی وزیرِخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ، سعودی عرب اردن کی حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔

April 3, 2021
سعودی عرب، 90 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں 90 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سکیورٹی فورسز نے منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے کر 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔