Tag Archives: سعودی شاہ سلمان


سعودی ولی عہد

سعودی شاہ سلمان نے پاکستان اور دیگر ممالک...

07 جولائی, 2020 11:04 شام 11:04 شام

ریاض ( 92 نیوز) سعودی شاہ سلمان نے پاکستان اور دیگر ممالک کے افراد کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کر دی۔ چھٹی پر گئے ہوئے افراد کی تین ماہ کی چھٹیوں میں بھی اضافہ ہوگیا، اب وہ تمام لوگ جو کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب واپس نہیں جاسکے ان کے اقاموں کی مدت بلامعاوضہ تین ماہ کیلئے بڑھادی گئی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.