Tag Archives: سعودی سفارتخانہ


ہوائی اڈوں فضائی حدود عمرہ زائرین سعودی سفارتخانہ

سعودی عرب نے محصور پاکستانی عمرہ زائرین ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۵۷ دن ۸:۵۷ دن

 ریاض (92 نیوز) پاکستان کی فضائی حدود اور ہوائی اڈوں کی بندش کے معاملے پر سعودی عرب نے محصور پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کا اعلان کر دیا۔ سعودی سفارتخانہ کے مطابق سعودی قیادت نے مکہ، مدینہ کے گورنرز کو ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی سفارتخانہ کے مطابق پاکستانی عمرہ زائرین کی ہر ممکن میزبانی کریں گے۔ تمام پاکستانی عمرہ زائرین کو مکہ اور مدینہ کے ہوٹلز میں ٹھہرایا جائے گا۔ پاکستان کی فضائی حدود، ہوائی اڈے کھلنے پر واپسی کا انتظام کیا جائیگا۔ سعودی ادارہ برائے شہری ہوا بازی پاکستانیوں کیلئے ٹکٹ بکنگ یقینی بنائے گا۔ سعودی سفارتخانہ کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز