Tag Archives: سعودیہ

وزیر اعظم ‏ سعودی عرب ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایران ‏ سعودیہ ‏ سعودی قیادت ‏ ولی عہد ‏ محمد بن سلمان ‏

وزیر اعظم کل سعودی عرب کیلئے روانہ ہوں گے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی  ایران اور سعودیہ تنازع  حل کرانے کیلئے ثالثی کی کوششیں جاری ہیں ، عمران خان  کل سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی قیادت اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کی غرض سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان ایران کے مختصر دورے کے ایک دن بعد سعودیہ جائیں گے، جہاں وہ سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے، وزیر اعظم کی ملاقات سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے بھی ہونا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران ، سعودیہ ، بات چیت ، اسلام آباد ، فورم ، حاضر ، عمران خان

ایران اور سعودیہ میں بات چیت کیلئے اسلام ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

 تہران (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا خطے میں نیا تنازع دنیا کیلئے تباہ کن ہوگا۔ ایران اور سعودیہ میں بات چیت کیلئے اسلام آباد کا فورم حاضر ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کی اہم ملاقات ہوئی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا یہ میری ایرانی صدر کے ساتھ تیسری ملاقات ہے۔ ہمارے ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں۔ 1965میں ایران نے جس طرح ساتھ دیا وہ آجتک یاد ہے۔ کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے مشکور ہیں۔ عمران خان بولے افغانستان ابھی تک مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ ہم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز