Tag Archives: سطح


پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، تیزی ، ہنڈرڈ انڈیکس ، 836 پوائنٹس ، برتری

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100انڈیکس 3...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ 100 انڈیکس 80 پوائنٹس اضافے سے 35 ہزار 358 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔ دن بھر 8.67 ارب روپے مالیت کے 30 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔ انٹربینک میں روپے کی قدر میں استحکام آیا۔ انٹربینک میں ڈالر 155.64 روپے کی سطح پر ہی برقرار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 155 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو کر 87450 روپے کا ہوگیا ۔ 10 گرام سونا 257 روپے کمی سے 74974 روپے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز