Tag Archives: سزا


قیمتی پتھر ، سونا ، ملک ، باہر ، سزا ، آرڈیننس

قیمتی پتھر اور سونا ملک سے باہر لے جانے کے...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قیمتی پتھر اور سونا ملک سےباہر لے جانے کے خلاف سز ا کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔ 10 ہزار ڈالر سے زائد باہر بھجوانے پر کسٹم قوانین حرکت میں آئیں گے۔ ممبر کسٹم ایف بی آر جاوید غنی نے میڈیا  بریفنگ میں بتایا کہ کسٹم قوانین میں ایف اے ٹی ایف کی ڈیمانڈ پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ 10 ہزار ڈالر سے زیادہ باہر بھیجنے پر کسٹم قوانین حرکت میں آئیں گے۔ غیر قانونی طریقے سے 20 ہزار سے 50 ہزار ڈالر باہر لیجانے پر سزا ہو گی۔ کرنسی ضبط اور 2 سال قید کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز