Tag Archives: سزا معطلی درخواست

نواز شریف پلیٹ لیٹس لاہور ‏ ‏92 نیوز میگا کٹ

نواز شریف کی عبوری ضمانت منگل تک منظور، ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے  العزیزیہ اسٹیل ملز  میں سزا یافتہ نواز شریف کی عبوری ضمانت منگل تک منظور کر لی ۔نیب نے نواز شریف کی درخواست ضمانت کی مخالفت نہیں کی ، عدالت نے بیس لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض منگل تک ضمانت منظور کر لی ۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ  اگر وفاقی حکومت مطمئن ہے کہ منگل تک نواز شریف کو کچھ نہیں ہو گا تو ہم درخواست مسترد کر دیتے ہیں  ، اس دوران ملزم کو کچھ ہوا تو حکومت اور نیب ذمہ دار ہوں گے  ۔ سیکرٹری داخلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف، طبی بنیادوں، سزا معطلی درخواست، سماعت آدھے گھنٹے، ملتوی، اسلام آباد، 92 نیوز

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی درخو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) ہائیکورٹ میں نوازشریف کی العزیزیہ کیس میں طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست کی سماعت پھر آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ پنجاب حکومت نے ان کے لیے کیا کیا جو جیلوں میں علاج ملنے پر مر گئے، جواب دیا جائے ، ہمیں ٹال مٹول والے جواب نہ دئیے جائیں۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے اس معاملے پر رپورٹ طلب کرلی۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خواجہ بھی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ نوازشریف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز