Tag Archives: سزائے موت ‏


پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سپریم کو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۵ شام ۵:۴۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیلنچ کر دیا گیا۔ درخواست گزار محمود اختر نقوی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پرویزمشرف پر سنگین غداری ایکٹ لاگو نہیں ہوتا، آرٹیکل 6 کو اٹھارہویں آئینی ترمیم میں تبدیل کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویزمشرف نے 2007 میں ایمرجنسی لگائی، آئین میں اٹھارہویں ترمیم 2010 میں کی گئی۔ پرویز مشرف نے اپنے دور اقتدار میں کوئی آئین و قانون شکنی نہیں کی۔ پرویزمشرف نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز