Tag Archives: سر سید ایکسپریس ‏

سر سید ایکسپریس ‏ لاہور ‏92 نیوز ‏ ریلوے حکام ‏ شیخ رشید وزیر اعظم

سر سید ایکسپریس کا افتتاح کل وزیر اعظم کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

لاہور(  92 نیوز ) سر سید ایکسپریس کا افتتاح کل وزیر اعظم کرینگے  ، ریلوے حکام نے سر سید ایکسپریس ٹرین کو کامیاب بنانے کیلئے سر جوڑ لئے اور دوسری جانب ریلوے افسروں کو ٹاسک دیدیا گیا کہ وہ مذکورہ ٹرین کو خود مانیٹر کریں اور اسکی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ تیار کی جائے کہ کتنے مسافروں نے ٹرین میں سفر کیا ۔ ٹرین کی آمد و رفت کو بر وقت یقینی بنایا جائیگا جس کیلئے ریلوے کے تمام شعبہ جات کے افسروں سے کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔ وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سر سید ایکسپریس ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز وی آئی پی ٹرین ‏ وزیر آباد سانگلہ ہل فیصل آباد خانیوال‏ روہڑی‏ حیدرآباد‏ لانڈھی ‏ ڈرگ روڈ ‏

سر سید ایکسپریس 4 جولائی سے اپنے سفر کا آ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

لاہور (92 نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پروی آئی پی ٹرین سرسید ایکسپریس 4 جولائی سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔ سرسید ایکسپریس (36ڈاؤن ) دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر راولپنڈی سے روانہ ہوکر وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد، خانیوال، روہڑی، حیدرآباد، لانڈھی اور ڈرگ روڈ پر سٹاپ کرتی ہوئی اگلے روز دوپہر 12 بجے کراچی کینٹ پہنچے گی۔ کراچی کینٹ سے (35 اپ ) رات 9 بجے روانہ ہوکر حیدرآباد، روہڑی، خانیوال، فیصل آباد، سانگلہ ہل اوروزیر آباد سٹاپ کرتی ہوئی اگلے روز شام 6بجکر 30 منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔ یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز