Tag Archives: سری نگر ‏

پاکستان ‏ عالمی برادری ‏ کشمیر ‏ اسلام آباد ‏ v غاصبانہ اقدامات ‏ غاصب بھارتی افواج ‏ سری نگر ‏ عید الاضحیٰ

پاکستان کا عالمی برادری سے کشمیر کے معامل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت نے یکطرفہ غاصبانہ اقدامات کی انتہا  کر دی ، غاصب بھارتی افواج نے کشمیریوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی سے روک دیا گیا  جس پر پاکستان نے اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری سے بھارت کے محاسبے کا مطالبہ کر دیا ۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے دنیا بھر کے مسلمانوں نے مذہبی جذبے کیساتھ عید الاضحٰی کی نماز ادا کی جبکہ کشمیریوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا گیا  ہے ، کشمیری مسلمانوں کی بنیادی مذہبی آزادی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سمجھوتہ ایکسپریس شیخ رشید لاہور ‏ ‏ 92 نیوز نیوز کانفرنس وزیر ریلوے سری نگر یروشلم آخری جنگ ‏ ہندوستان ‏ سفاک ہندو ‏ ظالم لوگ ‏ زندہ جلایا ‏ کرپشن کے کیسز ‏

سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۲۸ شام ۲:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے  سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر ریلوے نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کشمیر میں جو بھارت نے کیا شیخ رشید احمد نے کہا کہ سری نگر یروشلم نہیں ہے ،تین سے 6 ماہ کا وقت اور آنے والا سال خطرناک ہو گا ، کشمیر میں مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے ،   جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہو گی ۔ ہندوستان کی حکومت نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے  ۔ شیخ رشیدوزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز ‏ کشمیری شہید سری نگر ‏ ‏92 نیوز بانڈی پورہ ‏ سرچ آپریشن ‏ ‏ جنت نظیر ‏ بھارتی مظالم چپہ چپہ لہو بھارتی ظلم ‏ قابض فورسز ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد ‏ گھر گھر تلاشی ‏

بھارتی فورسز نے مزید تین نہتے کشمیریوں کو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

سری نگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاست دہشت گردی جاری ہے ، ضلع بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فورسز  نے تین نہتے نوجوانوں کوبے دردی سے شہید کردیا۔ جنت نظیر وادی میں   عشروں سےجاری بھارتی مظالم،،وادی کا  چپہ چپہ لہومیں رنگ گیا۔ بھارتی ظلم کا نیا نشانہ  ضلع بانڈی پورہ بنا جہاں ،قابض فورسز نے علی الصبح علاقے کو گھیرے میں لے کر نام نہاد آپریشن کا آغاز کیا، گھر گھر تلاشی کے دوران تین نہتے نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی دنیا بھی گواہ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع کلگام گھر گھر تلاشی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی فورسز ‏ ظلم و ستم ‏ جنت نظیر وادی ‏ خون کی ہولی ‏ بھارتی فوج ‏ گوپال پورہ ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد آپریشن ‏ زاہد احمد منٹو ‏ سری نگر شوپیاں پلوامہ ‏ بانڈی پورہ ‏ کٹھ پتلی انتظامیہ ‏ انٹرنیٹ سروس معطل

ضلع کلگام میں دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظلم و ستم کی داستان جاری ہے ، ضلع کلگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران2نہتےنوجوانوں کو شہیدکردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی میں  رحمت کے مہینے میں بھی خون کی ہولی نہ رکی۔ بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں علی الصبح نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا۔ فورسز نے  گھر گھر تلاشی کے دوران نہتے نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا جن میں سے ایک کی شناخت زاہد احمد منٹو کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی فورسز نے سری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوم یکجہتی کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید چا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

سری نگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، وادی  کشمیر میں  بھارتی فورسز کی جانب سے  معصوموں کے خون سے ہاتھ رنگنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ قابض بھارتی فورسز نے محاصرے اور گھر گھر تلاشی  کی نام نہاد کارروائی کے  دوران 4 نہتے نوجوان کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ پلوامہ اور شوپیاں میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی جب کہ ضلع اسلام آباد کے علاقے قاضی گنڈ اور ویر ناگ میں بھی قابض بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مزید فوج تعینا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

سری نگر ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کی سماعت سے قبل مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکارہوگئی، مقبوضہ وادی میں مزید فوج تعینات کردی گئی۔ بھارتی فوج کی جانب سےحریت رہنمایاسین ملک کو حراست میں لے لیا گیا،گرفتاریوں کیخلاف مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھی بول اٹھیں۔ بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل تھرٹی فائیواےکی سماعت سےپہلےمودی سرکاربوکھلا گئی، مقبوضہ کشمیرکوفوجی چھاؤنی بنانےکاعمل جاری ہے ،وادی میں مزیدفوجی فوری طورپرتعینات کرنےکااعلان کردیا۔ آرٹیکل 35اےکی سماعت سےقبل وادی بھرمیں نام نہاد چھاپے مارے جارہے ہیں ، قابض فورسز نےحریت رہنمایسٰین ملک کو حراست میں لےلیا ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے مقابلے میں دو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

سری نگر ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں مجاہدین سے مقابلے میں دو بھارتی فوجی کمانڈو ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی فوجی کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مبینہ مجاہدین کی موجودگی کی اطلاع پر بھارتی فوج نے بانڈی پورہ کے علاقے حاجن کا محاصرہ کیا۔اس دوران فائرنگ سے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ محاصرے کے دوران مزاحمتی فائرنگ کے تبادلے میں دو بھارتی کمانڈو ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے کمانڈوز کا تعلق بھارتی فضائیہ سے تھا۔ بھارتی فوج ابھی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز