Tag Archives: سری لنکن کپتان ‏

سری لنکن کرکٹ ٹیم،نیٹ پریکٹس ، قذافی اسٹیڈیم، لاہور،92 نیوز، سری لنکن کپتان

سری لنکن کرکٹ ٹیم نیٹ پریکٹس کیلئے قذافی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

لاہور (92 نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئی، مہمان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا، ٹیم کے روٹ کی فضائی نگرانی کی گئی، سری لنکن کرکٹ ٹیم 7 بجے پریکٹس کا آغاز کرے گی، ٹیم 10 بجے تک پریکٹس کرے گی۔ قذافی اسٹیڈیم پہنچنے پر کپتان سری لنکن ٹیم داسن شناکا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پی سی بی اور پاکستانی حکومت کے شکرگزارہیں، امید ہے ہماری ٹیم ٹی ٹونٹی میں بہترین کھیل پیش کرے گی، ہم نے ماضی میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ داسن شناکا نے مزید کہا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ کپتان ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ پاکستانی ٹیم ‏ پاکستانی کپتان ‏ آسٹریلین کپتان ‏ ایرون فنچ ‏ نیوزی لینڈ ‏ کین ولیم سن ‏ بھارتی کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقہ ‏ فاف ڈوپلیسز ‏ انگلینڈ ‏ ایون مورگن ‏ ویسٹ انڈیز ‏ شائی ہوپ ‏ سری لنکن کپتان ‏ دیمتھ کرونا رتنے ‏ افغانستان ‏ گلبدین نبی ‏ سرفراز احمد ‏ وکٹ کیپر اور بلے باز

سرفراز ورلڈ کپ 2019 میں سب سے کم رنز بنانے و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 میں جہاں پاکستانی ٹیم کا سفر ختم ہوچکا ہے اور اب کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، وہیں سرفراز احمد نے  ایونٹ میں سب سے کم رنز  بنانے والے  کپتان کا سہرا بھی اپنے سر سجا لیا۔ پاکستانی کپتان ، انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ ، سری لنکا ، افغانستان ، بنگلہ دیش ،   بھارت  اور  آسٹریلیا کے کپتانوں سے رنز بنانے میں پیچھے ہیں جب کہ  بنگلہ دیش کے کپتان مشرف مرتضیٰ  بلے باز نہیں ، وہ باؤلر ہیں اور  10ویں نمبر پر بلے بازی کرتے ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز