Tag Archives: سرینگر


sayed ali gilani

حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی سے منسوب خ...

08 اگست, 2020 11:55 دن 11:55 دن

سرینگر ( 92 نیوز) حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی سے منسوب خط کو جعلی قرار دیدیا  ،ترجمان شیخ عبدالمتین کا کہناہے کہ بھارتی ایجنسیاں سید علی گیلانی کے نام سے جعلی خط پھیلا رہی ہیں۔ ترجمان شیخ عبدالمتین کا کہنا تھا کہ  سید علی گیلانی نے ایسا کوئی خط تحریر نہیں کیا،سید علی گیلانی علیل ہونے کی وجہ سے بات کرنے سے بھی قاصر ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز