Tag Archives: سرینا ولیمز

سرینا ولیمز، اپ سیٹ شکست، نو آموز بیانکا، پہلا ،یو ایس اوپن ٹینس، ٹائٹل، نیویارک،92 نیوز

سرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست، نو آموز بیانک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

نیویارک (92 نیوز) امریکی ٹینس کوئین سرینا ولیمز کو کینیڈا کی نو آموز ٹینس پلیئر بیانکا نے اپ سیٹ شکست دے کر پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یو ایس اوپن ویمن کیٹیگری کے فائنل میں 23 بار کی گرینڈ سلام فاتح امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کے ارمانوں پر کینیڈا کی بیانکا نے پانی پھیر دیا۔ امریکہ کی سرینا ولیمز کا آسٹریلیا کی مارگریٹ کورٹ کا سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے کا ریکارڈ برابر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ 19سالہ کینیڈین کھلاڑی نے فائنل میں امریکی حریف کو کھل کر کھیلنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلین اوپن ٹینس

آسٹریلین اوپن ٹینس ، سرینا ولیمز،نوواک ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

سڈنی ( 92 نیوز)آسٹریلین اوپن ٹینس میں کانٹے کے مقابلے میں جاری ہیں ،  سربئین ٹینس اسٹار جوکوچ اور کینڈا کے ملیوس راؤنک نے ایونٹ  کے چوتھے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ امریکی ٹینس کوئین سرینا ویلمز کی فتوحات کا بھی سلسلہ جاری ہے ۔ سربئین ٹینس اسٹار نے ایونٹ کے چوتھے مرحلے کا ٹکٹ کٹوا لیا ، جوکووچ  نے تیسرے مرحلے میں  کینیڈاکے ڈینس کو شکست دی، جوکووچ نے پہلے سیٹ میں چھ ،تین سے کامیابی سمیٹی   ۔ دوسرے سیٹ میں بھی سربئین ٹینس اسٹار نے اچھا کھیل پیش کیا اور چھ ، چار  سے سیٹ جیتا۔ تیسرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلین اوپن ٹینس

آسٹریلین اوپن ٹینس ،سرینا،نواک، الیگزی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

سڈنی ( 92 نیوز ) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں زبردست مقابلے جاری ہیں ۔  سرینا ولیمز، نواک جوکووچ اور الیگزینڈر زیویرو نے اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ سال کے پہلے بڑے ٹینس ٹورنامنٹ میں اعصاب شکن مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے کینیڈا کی یوجین باؤچرڈ کو ہرا کر تیسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔سرینا نے ایک آسان مقابلے کے بعد چھ دو اور چھ دو سے میچ اپنے نام کیا۔ عالمی نمبر ایک سربیا کےنواک جوکووچ کی فتوحات  کا سلسلہ جاری ہے، میگا ایونٹ کے دوسرے مرحلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز