Tag Archives: سرگودھا ‏

وزیراعظم سرگودھا خوشاب اچانک دورہ انتظامیہ کی دوڑیں ‏92 نیوز سرپرائز ‏ تلہ گنگ ‏ سٹی پولیس اسٹیشن

وزیر اعظم کا سرگودھا اور خوشاب کا اچانک د...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کا سرگودھا اور خوشاب کا اچانک دورہ ، انتظامیہ کی دوریں لگ گئیں ، وزیر اعظم نے اسپتالوں میں مریضوں کو دستیاب  سہولیات کا جائزہ لیا ۔ وزیر اعظم کا سرگودھا اور خوشاب کا اچانک دورہ انتظامیہ کیلئے زبردست سرپرائز ثابت ہوا ،  وزیر اعظم نے اسپتالوں میں موجود مریضوں کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا جب کہ ناقص انتظامات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان فارم میں آگئے،سرکاری افسروں کی کارکردگی خود مانیٹر کرنے کیلئے اچانک دورے شروع کردیے ،عمران خان اچانک ڈی ایچ کیو سرگودھا پہنچ گئے،اسپتال میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب

پنجاب ،بلوچستان،خیبرپختونخوا میں موسلاد...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ دن ۱۱:۰۷ دن

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش  سے جل تھل ایک ہوگیا۔ پنجاب لاہور، فیصل آباد ، ساہیوال اور سرگودھا سمیت کئی شہروں میں تیز اور مسلسل ہونے والی بارش نے جاتی سردی کو پھر آواز دے دی ۔ ملک بھر میں بارشوں سےخنکی ایک بار پھر بڑھ گئی۔ بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد جاتی سردی کو بریک لگ گئی۔ لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد سمیت  پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں ابر کرم برسا ۔ اوکاڑہ ، ساہیوال ،ملتان میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری  ہے  ۔ میانوالی اور جتوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش

ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ، حادثات می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے طول و عرض میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، حادثات میں 28افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ  سڑکیں بازار پانی سے بھر گئے، متعدد   علاقوں سے بجلی غائب ہو گئی ۔ خیبرپختونخو ا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔ دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 4افراد جاں بحق ہوئے ۔ لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، اوکاڑہ ، راولپنڈی سیالکوٹ ، سرگودھا میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ بارش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز