Tag Archives: سرگرم


آئل لابی ، فرنس آئل ، درآمد ، سرگرم

آئل لابی ایک مرتبہ پھر لاکھوں ٹن مہنگا فر...

10 اکتوبر, 2020 7:20 شام 7:20 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) آئل لابی ایک مرتبہ پھر لاکھوں ٹن مہنگا فرنس آئل درآمد کرنے کیلئے سرگرم ہو گئی۔ وزارت توانائی میں موجود دو اہم شخصیات کو فرنس آئل درآمد کرنے کیلئے قائل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی میں موجود دو اہم شخصیات کو قائل کرنے کے بعد چار ماہ میں 11 لاکھ میٹرک ٹن فرنس آئل سرکاری ونجی پاور پلانٹس کو فروخت کرنے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ فرنس آئل کے استعمال سے بجلی مہنگی اور گردشی قرضے میں 15 ارب روپے سے زائد اضافہ ہو گا۔ وزارت توانائی نے فرنس آئل درآمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز