Tag Archives: سرکاری

سرکاری ، ملازموں ، واٹس ایپ ، استعمال ، پابندی ، فیصلہ

سرکاری ملازموں کے واٹس ایپ استعمال کرنے پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۸ شام ۶:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سرکاری ملازموں کے واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی لگانے کی تجویز سامنے آ گئی ۔ سرکاری ملازموں کیلئے واٹس ایپ طرز کی سروس متعارف کرائی جائے گی۔ علی خان جدون کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ حکام نے بریفنگ دی۔ این آئی ٹی بی حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ مستقبل میں سرکاری اداروں میں فیس بک ، یو ٹیوب ، یو ایس بی کے استعمال پر پابندی کی تجویز ہے ۔ دفاتر میں بیٹھے لوگ یو ٹیوب چلا رہے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائی کورٹ ، نجی اسکولز ، اضافی فیس ، بچوں ، نکالنے ، روک

لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد کے سرکاری ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، فیصل آباد کے سرکاری و نجی اسکولز 2 دن بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے جمعہ اور ہفتہ کو اسکول بند رکھنے کا فیصلہ بڑھتے ہوئے اسموگ کے باعث کیا۔ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی نومبر کے آغاز میں شہر لاہور فضائی آلودگی کا شکار رہا۔ اسموگ کی وجہ سے شہریوں کو آنکھوں میں جلن، سانس لینے میں دشواری جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ ڈائریکٹر ماحولیات نسیم الرحمٰن کہتے ہیں بھارت ہرسال نومبر میں فصلوں کی باقیات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ، ایک کروڑ ، نوکریوں ، وعدے ، سرکاری ، غیر سرکاری ، ذکر ، عظمیٰ بخاری

عمران خان صادق اور امین نہیں رہے ، عظمیٰ ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا عمران خان صادق اور امین نہیں رہے۔ انہوں نے جھوٹ بولے اور عوام کو سبز باغ دکھائے۔ فواد چودھری کے نوکریاں نہ دینے کے بیان نے اپوزیشن کو تنقید مزید تیز کرنے کا موقع دے دیا۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا نوکریوں کے معاملے پر بھی عمران خان یوٹرن لیں گے ۔ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا عمران خان نے جب ایک کروڑ نوکری  دینے کا وعدہ کیا تو  سرکاری یا غیر سرکاری کا ذکر نہیں کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری نے  سوال کیا کہ چودہ ماہ ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسیحا ، دوسرے ، سراپا ، احتجاج، شہروں ، سرکاری ، اسپتالوں ، او پی ڈیز ، بند

ینگ ڈاکٹرز دوسرے دن بھی سراپا احتجاج، اسپ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۷ شام ۱:۴۷ شام

 لاہور (92 نیوز) گرینڈ ہیلتھ الائنس نے مفادات کی خاطر مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں۔ پنجاب میں مسیحا دوسرے دن بھی سراپا احتجاج ہیں۔ لاہور، فیصل آباد، بہاولپور سمیت دیگر شہروں میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز، ان ڈور اور آپریشن تھیٹر میں کام بندہے۔ لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اور نرسنگ اسٹاف نے کام چھوڑ رکھا ہے۔ سروسز، جناح، میو، پی آئی سی، چلڈرن، جنرل اور گنگا رام سمیت دیگر اسپتالوں میں او پی ڈیز، ان ڈور اور آپریشن تھیٹر میں کام مکمل بند ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں آنے والے مریض … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن کیس انصاف کی جیت وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری رائٹنگ پیڈ مبی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۵ شام ۴:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سرکاری رائٹنگ پیڈ مبینہ طور پر عزیز و اقارب استعمال کرنے لگے ۔ وزیراعلیٰ کے رائٹنگ ہیڈ پر دوست کو سفارشی رقعہ جاری کردیا گیا ۔ اے پی وی ڈرائیور کے لیے وزیر اعلیٰ کے رائٹنگ پیڈ پر ان کے بھائی کی جانب سے سفارشی رقعہ جاری  کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیٹر پیڈ پر سردار جعفر خان بزدار کا پیغام لکھا گیا ہے کہ گاڑی نمبر ایل ڈبلیو ایل 916 میرے عزیز کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ لیٹر پیڈ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تمام اسپتال ‏ سرکاری ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایم ٹی آئی ایکٹ ‏ نجکاری ‏ اصلاحاتی منصوبے ‏ پبلک سیکٹر ‏ عمران خان

تمام اسپتال سرکاری ہی رہیں گے ، وزیراعظم

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ دن ۱۱:۵۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری اسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کی افواہوں کو مسترد کردیا، کہا کہ تمام اسپتال  سرکاری ہی رہیں گے  ، ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں ، اصلاحاتی منصوبے کا حصہ ہے ،پبلک سیکٹر اسپتالوں کے انتظامی امور اور مریضوں کیلئے طبی سہولیات بہتر ہونگی۔ صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے حکومتی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے ،  وزیراعظم عمران خان میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن  آرڈیننس کی حمایت میں میدان میں آگئے  اور کہا کہ  ایم ٹی آئی آرڈیننس نجکاری نہیں اصلاحاتی منصوبے کا حصہ ہے ، تمام اسپتال سرکاری ہی رہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم نے سرکاری محکموں کی اصل لوٹ مار ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ شام ۱:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا بڑا اقدام سامنے آ گیا۔ وفاقی محکموں کے بڑے افسران کی شامت آگئی۔ پہلی بار سرکاری محکموں کی اصل لوٹ مار کی رپورٹ طلب کرلی گئی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری محکموں کی لوٹ مار کے حوالے سے تفصیلات اور دستاویزات طلب کر لی گئیں ہیں۔ محکموں سے پوچھا گیا ہے کہ کتنا بنک قرضہ لیا؟  قرضہ لیکر کیسے استعمال کیا۔ کتنا ضمنی بجٹ لیا، بجٹ لیکر کیسے استعمال کیا، بیرون ممالک سے کتنی پروکیورمنٹ حاصل کی، پروکیورمنٹ سے زر مبادلہ کے زخائر میں کتنی کمی آئی، پروکیورمنٹ کا زرمبادلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق وزیراعظم سرکاری گاڑی مریم برآمد کابینہ ڈویژن جاتی امرا تحویل

سابق وزیراعظم کی سرکاری گاڑی مریم سے برآم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 لاہور (92 نیوز) سابق وزیراعظم کی سرکاری گاڑی مریم سے برآمد ہو گئی۔ کابینہ ڈویژن نے جاتی امرا سے گاڑی تحویل میں لے لی۔ بلٹ پروف گاڑی نواز شریف کو بطور سابق وزیراعظم دی گئی مگر استعمال ان کی صاحبزادی مریم نواز کر رہی تھی۔ غیر قانونی استعمال پر گاڑی واپس لے لی گئی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بھی سرکاری گاڑی لے لی گئی۔ گاڑی کے غیر قانونی استعمال پر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کیا کہ جاتی امرا سے مال مسروقہ برآمد ہونا شروع ہو گیا۔ یہ غریب قوم کے مال پر لگژری گاڑیاں استعمال کر رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت عازمین حج 5 ارب روپیہ واپس فیصلہ

وزارت مذہبی امور کی جانب سے سرکاری حاجیوں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) سرکاری سکیم کے تحت حج پر جانیوالے عازمین کو وزارت مذہبی امور نے خوشخبری سنا دی۔ سرکاری حاجیوں کو چار ارب کے قریب رقم واپس ملنے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کرایہ پر سرکاری سکیم کے لئے لی گئی عمارات میں حکومت کو وافر مقدار میں بچت ہوئی ۔ سرکاری سکیم کے تحت حرم کے قریب رہائش اختیار کرنے والوں کو دور ٹھہرائے گئے حاجیوں کی نسبت کم پیسے واپس کئے جائیں گے۔ سرکاری عازمین کو 20 سے 58 ہزار روپے تک فی عازم رقم واپس ملنے کا قوی امکان ہے۔ عازمین کو رقم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز