Tag Archives: سرکاری ملازمین


وفاقی حکومت ، سرکاری ملازمین ، نجی کاروبار ، پابندی ، عائد

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نجی کارو...

08 اگست, 2020 8:23 شام 8:23 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے نجی کاروبار کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار، ٹریڈ اورکنسلٹینسی امور سے روک دیا گیا۔ میڈیا پر اظہارِ خیال کی پابندی کے بعد نجی کاروبار کرنے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ سرکاری ملازمین کونجی کاروبار، ٹریڈ اورکنسلٹینسی امور سے روک دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ ہدایات جاری کر دیں، خلاف ورزی پر سول سرونٹس رولز کے تحت کارروائی ہو گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق حکومتی قواعد وضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

تازہ ترین ویڈیوز