Tag Archives: سرکاری حج


سعودی عرب

سرکاری حج کیلئے 24 فروری سے درخواستیں وصول...

02 فروری, 2020 10:56 دن 10:56 دن

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) عازمین حج کے لیے خوشخبری آگئی، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر مذہبی امور کی کوششوں سے کابینہ سے منظوری کے بعد سرکاری حج پیکج مزید34 ہزار روپے سستا ہوگیا، سرکاری حج کیلئے 24 فروری سے درخواستیں وصول کی جائیں گی ۔ رواں سال قربانی کے بغیر حج اخراجات ساؤتھ پاکستان کیلئے 4 لاکھ 55 ہزار اور نارتھ پاکستان کیلئے 4 لاکھ 63 ہزار روپے ہونگے ،حج درخواستیں 24 فروری تا 4 مارچ تک جمع ہونگی۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حتمی اخراجات طے کرلئے ، قربانی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.